**ازدواجی رازوں کی حفاظت — اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ** **Protecting marital secrets in the light of Islamic teachings**

میاں بیوی کے مابین ہونے والی راز و نیاز کی 

باتوں کا تذکرہ منع ہے

Secret discussions between spouses is not allowed to share with other peoples.
* بعض نئے نویلے شادی شدہ جوڑےعموماًخلوت کی باتیںاپنے حلقئہ احباب میںکرتے رہتے ہیں لڑکیاں اپنی سہیلیوںمیں اور لڑکے اپنے دوستوں میں، مہذب معاشرے میں بزرگوں نے اس طرز عمل کو کھلی بےشرمی اور جاہلانہ شوخی قرار دیا ہے۔
اسی لیے ہادیِ دوعالمﷺ نے میاں بیوی کے درمیان خلوت  اور ازداری میں ہونے والی باتوں کا تذکرہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ صحیح بخاری شریف جلدسوئم کتاب النکاح میں مختلف سَندوں کے ساتھ حوالہ نمبر۲۲۴ اور ۲۲۵ پر حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم  ﷺ نے فرمایا کوئی عورت کسی عورت سے ملنے کے بعد اپنے شوہر سے اس کا حلیہ بیان نہ کرے گویا کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے۔
(ماخذ: صحیح بخار ی ترجمہ ازمولیٰناعبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری)
**“ازدواجی زندگی اعتماد، حیا اور راز داری کے ستونوں پر قائم رہتی ہے۔
جو زبان اپنے گھر کے راز محفوظ رکھتی ہے، وہی دلوں کے سکون اور رشتوں کی پائیداری کا سبب بنتی ہے۔**





Comments

Popular posts from this blog

کنواری لڑکیاں گھڑ سواری کرتے ہوئے خیال رکھیں Virgin girls should be careful while riding horses.

پھیپھڑوں کی صحت اور بلغم کے اخراج کے قدرتی طریقے Natural ways to improve lung health and clear mucus

اسٹرابری کھانے کا صحیح طریقہ اور احتیاطی تدابیر